محکمہ تعلقات عامہ کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق ہم آہنگ کرنے کے لیے…
کوئٹہ:۔ محکمہ تعلقات عامہ کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق ہم آہنگ کرنے کے لیے آفیسران اور اہلکاروں کے ہے تربیتی پروگرام کا آغاز کردیا گیا ہے
