اسلام آباد: معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ 2018 کے انتخابات کے بعد حکومت سازی کے لیے لوگ پارٹی میں عمران خان کے لیے آئے تھے
اسلام آباد : چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کورونا وائرس سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کہیں شفافیت نظر نہیں آرہی اور سارے کام لگتا ہے کاغذوں میں ہی ہو رہے ہیں
واشنگٹن : امریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے پاکستان میں بروقت اور وسیع پیمانے پر اقدامات سے کورونا وبا پر قابو پانے میں مدد ملی ہے
کراچی : سری لنکن ائیرلائن کی خصوصی پرواز کے ذریعے کولمبو سے 51 پاکستانی وطن پہنچ گئے۔سندھ اور پنجاب سے تعلق رکھنے والے 51 پاکستانی مسافر سری لنکن ائیر لائن کی خصوصی پرواز سے وطن واپس پہنچے ہیں۔
کراچی : لاک ڈاؤن کے دوران گھر پر وقت گزارنے والے اداکار عدنان صدیقی کی نئی تصاویر نے ان کے مداحوں کو چونکا دیا۔ انسٹا گرام پر شیئر کی جانے والی تصاویر میں عدنان کو ہالی ووڈ کی معروف فلم سیریز ایکس مین کے کردار ’’وولورین ’’کے روپ میں دیکھا…