ہرنائی‘ کوئلہ کان حادثے میں 3مزدور چل بسے‘ ایک زخمی
ہرنائی: بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئلہ کان حادثے میں تین کانکن جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ڈپٹی کمشنر ہرنائی عظیم جان دمڑ کے مطابق واقعہ ہرنائی کے علاقے میں کھوسٹ کوئل مائنز ایریا میں ایک مقامی کوئلہ کان میں پیش آیا جہاں اچانک ٹرالی کی…
