ممتاز قبائلی رہنما سردار ذادہ جاوید لہڑی نے گزشتہ روز مستونگ کلی ابراہیم زئی میں دریا خان لہڑی پر…
کوئٹہ: ممتاز قبائلی رہنما سردار ذادہ جاوید لہڑی نے گزشتہ روز مستونگ کلی ابراہیم زئی میں دریا خان لہڑی پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ لہڑی قوم ایک پرامن محب وطن قوم ہیں
