لاہور: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہماری معیشت لمبے دورانیے کا لاک ڈاؤن برداشت نہیں کرسکتی، ہمیں صورتحال کے مطابق حکمت عملی بنانی ہوگی کیوں کہ ہمیں کورونا کے ساتھ غربت کیخلاف بھی لڑنا ہوگا،
اسلام آباد : ترجمان پیٹرولیم ڈویژن نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی وجہ سے یکم مئی 2020 اور 2 مئی 2020 کو پیٹرولیم مصنوعات کی وجہ سے ریکارڈ فروخت دیکھنے میں آئی ہے
کوئٹہ :-بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے گندے و سیوریج کے پانی سے کاشت کی گئیں سبزیوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے سمنگلی اور سپنی روڈ کے نواحی علاقوں میں وسیع اراضی پر پالک، پیاز اور گوبی سمیت مختلف سبزیوں کی زیر کاشت و تیار فصلیں تلف…
کو ئٹہ : گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے عالمی یوم صحافت کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ معاشرے میں صحافت اور صحافیوں کا کلیدی کردار ہے
قائد کراچی قاری محمد عثمان نے کراچی اجتماع گاہ کو قرنطینہ سینٹر بنائے جانے کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت کا یہ فیصلہ بڑی تباہی اور پریشانی کا سبب بنے گا۔
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نیب آرڈیننس میں ترمیم سے متعلق کہا ہے کہ یہ حکومت اور اپوزیشن کی اتفاق رائے سے ہوگی۔