گارڈن سٹی گالف کلب کے تحت نائٹ گالف چیمپئن شپ
اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر) پاکستان میں عالمی معیار کے گالف کورس بنانے اور گالف کے معیار کو بڑھانے میں بحریہ ٹاؤن کا اعلیٰ مقام ہے جس کا سہرا چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض حسین کو جاتا ہے ۔کموڈور محمد الیاس کی قیادت میں گارڈن سٹی گالف کلب نے…
