ای سی سی نے مزید 2 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی

لاہور : وزیر خزانہ شوکت ترین کی سربراہی میں اکنامک کوآرڈی نیشن کمیٹی (ای سی سی) نے مزید 2 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس منعقد ہوا جس کے دوران 2 لاکھ ٹن مزید چینی درآمد…

ٹک ٹاکرعائشہ اکرم کو نوکری سے نکالا جائے ، پی آئی سی کو لیگل نوٹس بھجوا دیا گیا

لیگل نوٹس ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ریاض احمد شاد کی جانب سے بھجوایا گیا ہے جس میں کہا ہے کہ عائشہ اکرم سرکاری ملازمہ ہیں، انہوں نے مروجہ قوانین توڑے جس کی وجہ سے ملکی ساکھ خراب ہوئی۔ نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ عائشہ اکرم نے نازیبا مواد پر مبنی…

ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے رکشوں کے روٹ پرمٹ کی تجدید کا نظام روک دیا

فیصل آباد  :   ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے رکشوں کے روٹ پرمٹ کی تجدید کا نظام روک دیا۔ پرمٹ نہ ہونے کے باعث کثیر تعداد میں گاڑیاں بند ہونے لگیں۔ پنجاب ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے آٹوکیب رکشوں کے روٹ پرمٹ کی تجدید کا نظام غیر اعلانیہ طور پر…

خیبرپختونخوا : خواتین کی جانب سے بھی سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ کے واقعات سامنے آگئے

پشاور :  خیبرپختونخوا میں خواتین کی جانب سے بھی سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ کے واقعات سامنے آگئے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم نے خواتین کی جانب سے ہراساں کرنے کے واقعات کی تحقیقات شروع کر دی۔ خیبرپختونخوا میں سائبر کرائم میں خواتین کی بڑی تعداد…

پنجاب حکومت کا سروسز ہسپتال اور جناح ہسپتال میں جدید ایمرجنسی ٹاور کی تعمیر کا فیصلہ

لاہور : پنجاب حکومت نے سروسز ہسپتال اور جناح ہسپتال میں جدید ایمرجنسی ٹاور کی تعمیر کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے دونوں ہسپتالوں میں سٹیٹ آف آرٹ ایمرجنسی ٹاور بنانے کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ…

وزیراعظم عمران خان نے بطور چئیرمین پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کے نوٹس کا جواب دیدیا

اسلام آباد  : وزیراعظم عمران خان نے بطور چئیرمین پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کے نوٹس کا جواب دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کی تاخیر کی وجہ کورونا وبا کو قرار دے دیا ہے۔ جواب میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں…

گرین لائن بسیں اکتوبر میں کراچی کی سڑکوں پر نظر آئیں گی : حلیم عادل شیخ

کراچی  :  سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے بلاول بھٹو پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت نے 13 سال میں کراچی شہر کو ایک بس نہیں دی، گرین لائن بسیں اکتوبر میں کراچی کی سڑکوں پر نظر آئیں گی۔ حلیم عادل شیخ نے اپنے وڈیو بیان…

شاہ محمود کی تاجک ہم منصب کیساتھ ملاقات ، افغانستان کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال

دوشنبے  :  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تاجک ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات اور افغانستان کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ تاجکستان میں تاجک ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی…

پاکستان براہ راست افغانستان کے کسی مسئلے میں ملوث نہیں : شیخ رشید

اسلام آباد  :  شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان براہ راست افغانستان کے کسی مسئلے میں ملوث نہیں، پڑوسی ملک میں سارے بھارتی قونصلیٹ پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہے تھے، موجودہ حالات میں بھارت کو منہ کی کھانا پڑی، طالبان کی طرف سے عام معافی کا…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا ازخود نوٹس کے دائرہ اختیار کیلئے قائم بنچ پر اعتراض

اسلام آباد  :   جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ازخود نوٹس کے دائرہ اختیار کیلئے قائم بنچ پر اعتراض کر دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان کو لکھے گئے خط میں کہا گیا…