ہم افغانستان سے جتنا جلد نکل جائیں اتنا بہتر ہوگا ، امریکی صدر

واشنگٹن : جو بائیڈن نے کہا کہ امریکا اور جی۔7 گروپ کے رہنما لوگوں کو افغانستان سے نکالنے میں قریبی تعاون کے لیے تیار ہیں۔ امریکا 31 اگست تک افغانستان سے اپنا انخلا مکمل کرلینا چاہتا ہے تاہم بہت کچھ طالبان کے تعاون پر منحصر ہوگا۔امریکی صدر…

سعودی عرب نے چین کی تیارکردہ ویکسین سائنوویک اورسائنوفارم کی منظوری دے دی

ریاض  :  سعودی عرب نے چینی کورونا ویکسین سائنو ویک اور سائنو فارم کی منظوری دے دی تاہم ایسے افراد جنہوں نے یہ ویکسین لگوا رکھی ہے انہیں بوسٹر شاٹ بھی لگوانا ہو گا۔ سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ایسے افراد جنہوں نے سائنو ویک یا سائنو…

کوئٹہ پی پی بلوچستان سے مزید رہنماؤں کی پارٹی میں شمولیت کیلئے سرگرم

کوئٹہ :  پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان سے مزید وکٹیں اڑانے کیلئے سرگرم، نواب ثنا اللہ زہری سمیت دیگر کی شمولیت کے بعد اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کے حوالے سے مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق…

وزیر اعظم کا ایک اور وعدہ پورا ، تارکین وطن کو نارا کارڈ کے پراسیس کا آغاز

اسلام آباد  :   وزیر اعظم عمران خان نے اپنا ایک اور وعدہ پورا کر دیا، ملک میں رہنے والے تارکین وطن کو 8 سال بعد نارا کارڈ کے پراسیس کا آغاز کردیا گیا۔ نادرا ذرائع کے مطابق 8 سال بعد کراچی کے علاقے اورنگی ٹاوُن کے رہائشی کا نادراجسٹریشن…

وفاقی وزیر مونس الٰہی نے سندھ کو کم پانی دینے کے الزامات کو مسترد کر دیا

لاہور : وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی نے وزیراعلیٰ سیّد مراد علی شاہ کے سندھ کو کم پانی دینے کے الزامات کو مسترد کر دیا۔ وفاقی وزیر برائے آبی وسائل نے الزامات پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پنجاب پر بے…

لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کو دوبارہ چیئر مین واپڈا تعینات

لاہور :  لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کو دوبارہ چیئر مین واپڈا تعینات کر دیا گیا۔ وزارت آبی وسائل نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کو دوبارہ چیئر مین واپڈا تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ان کی بطور…

ملکی دفاع مضبوط سے مضبوط تر، پاکستان کا فتح ون میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی  : ملکی دفاع مضبوط سے مضبوط تر، پاکستان نے فتح ون میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی۔…

60 روز میں حلف نہ اٹھانے والے ارکان اسمبلی کی رکنیت منسوخ ، آرڈیننس جاری

اسلام آباد  :  وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ڈاکٹر اشفاق کو نیا چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) مقرر کیا ہے جبکہ 60 روز میں حلف نہ اٹھانے والے ارکان اسمبلی کی رکنیت منسوخ ہو جائے گی جس کا آرڈیننس جاری کر دیا گیا…

مردم شماری کا معاملہ حل ہونے تک بلدیاتی الیکشن نہیں ہونے چاہئیں ، مرتضیٰ وہاب

کراچی :  ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ مردم شماری کا معاملہ حل ہونے تک بلدیاتی الیکشن نہیں ہونے چاہئیں۔تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے کہا میٹنگ کے بعد فیصلے سے…