چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے مختلف علاقوں کے دورے کا آغاز کردیا
کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے مختلف علاقوں کے دورے کا آغاز کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی میں عوامی مسائل اور ان کے حل کے اقدامات کا خود جائزہ لیں گے…
