ثقلین مشتاق نے مصباح ، وقار کیلئے بھاگ جانے کے الفاظ نامناسب قرار دے دیئے

لاہور :  نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ہیڈ کوچ بننے والے ثقلین مشتاق نے مصباح الحق اور وقار یونس کیلیے ’بھاگ جانے کے الفاظ‘ کو نامناسب قرار دے دیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ کے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ باقاعدہ سنبھالنے سے پہلے ہی بڑی…

انخلاء کے عمل میں قطر سے زیادہ کسی ملک نے کام نہیں کیا ، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن : امریکی وزیرِ خارجہ انتونی بلنکن کا کہنا ہے کہ افغانستان سے انخلاء کے عمل میں قطر سے زیادہ کسی ملک نے کام نہیں کیا ہے۔ دورۂ قطر پر موجود انتونی بلنکن نے قطری ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکا افغانستان ڈپلومیسی…

امریکا اور نیٹو کو افغانستان سے ذلت و رسوائی ملی ، روس

ماسکو : روس نے افغانستان میں امریکا و نیٹو کی عجلت میں واپسی کو حقیقی شکست قرار دیا ہے، روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا افغانستان کیلئے کوئی منصوبہ بھی نہ دے سکا۔اطلاعات کے مطابق روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ…

فلسطینیوں نے ہم وطنوں کی اسرائیلی قید سے فرار پر خوشی منائی، مٹھائی تقسیم

راملہ  :  فلسطینیوں نے اپنے ہم وطنوں کی اسرائیلی قید سے فرار ہونے پر خوشی منائی اور مختلف شہروں میں مٹھائی بھی تقسیم کی۔ فلسطینی عوام نے غزہ اور مغربی کنارے سمیت شہروں میں لوگوں میں مٹھائیاں تقسیم کیں، فلسطینی تنظیموں نے اسے شاندار فتح…

ہمارا ازلی دشمن آج بھی ہمارے خلاف جارحانہ عزائم رکھتا ہے ،جام کمال

کوئٹہ :  وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ دشمن نے جب بھی جارحیت کی پاک افواج نے اسکا منہ توڑ جواب دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ملکی…

افواج پاکستان نے قوم کی مدد سے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی : صدر مملکت

اسلام آباد : صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے قوم کی مدد سے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی، مقبوضہ کشمیر پر اپنے اصولی موقف سے کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ صدر مملکت عارف علوی نے یوم دفاع و شہدا کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ…

1965 میں پاکستانی قوم مضبوط چٹان کی طرح دشمن کے سامنے ڈٹ گئی : وزیراعظم

اسلام آباد  :   وزیراعظم نے کہا ہے کہ زندہ قومیں آزمائشوں سے گزر کر اور زیادہ مضبوط ہو جاتی ہیں، 1965 میں پاکستانی قوم مضبوط چٹان کی طرح دشمن کے سامنے ڈٹ گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے یوم دفاع پر اپنے پیغام میں کہا کہ 6 ستمبر کو بھارت نے…