انتقام کی آگ بجھانے کیلئے جھوٹے کیسز بنائے جا رہے ہیں : احسن اقبال
اسلام آباد : احسن اقبال کا کہنا ہے کہ انتقام کی آگ بجھانے کیلئے جھوٹے کیسز بنائے جا رہے ہیں، نیب نے چلتے ہوئے منصوبے تباہ کر دیئے، ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالی، پٹرول، گیس، بجلی، ادویات کیوں مہنگی ہیں، حکومت کو کوئی پوچھنے والا نہیں۔…
