حکومت پر حملہ کرنیوالے قانون کی بالادستی نہیں چاہتے : وزیراعظم عمران خان
نتھیا گلی : وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت پر حملہ کرنیوالے قانون کی بالادستی نہیں چاہتے، کرپٹ سسٹم کی وجہ سے سرمایہ کاری نہیں ہوتی، لوگ کراچی سے اٹھ کر دبئی میں پیسہ لگا رہے ہیں۔
نتھیا گلی میں بین الاقوامی ہوٹل کے سنگ بنیاد کی تقریب سے…
