ملک کی ترقی کیلئے خواتین کی ترقی انتہائی اہم ہے ، بشریٰ رند
کوئٹہ : سیکرٹری برائے اطلاعات بشریٰ رند نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ خواتین کی عملی شمولیت معاشرے کے نکھار کے لئے انتہائی ضروری ہے۔ حکومت بلوچستان وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں خواتین کی ترقی پر یقین رکھتی ہے۔ اور خواتین…
