انڈونیشیا : جیل میں آتشزدگی کے باعث 41 افراد چل بسے

جکارتہ :   انڈونیشیا کی جیل میں آتشزدگی کے باعث 41 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کے مضافات میں واقع پرہجوم تانگیرانگ جیل میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے تیزی سے متعدد بیرکوں کو…

نئی افغان عبوری حکومت کیساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں : چین ، ترکی ، ایران

بیجنگ : ایک روز قبل افغان طالبان کی طرف سے عبوری حکومت کا اعلان کیا گیا جس کے بعد چین نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئی افغان عبوری حکومت کیساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبنگ نے بیجنگ میں…

طالبان کے چیف آف آرمی سٹاف قاری فصیح الدین کون ہیں ؟

کابل :  طالبان کے چیف آف آرمی سٹاف مقرر ہونے والے قاری فصیح الدین نسلا ًتاجک ہیں ان کا بدخشاں سے تعلق ہے ، انہیں جنگی حکمت عملی کا ماہر سمجھا جاتا ہے ، طالبان کی حالیہ فتوحات میں ان کا اہم کردار ہے ، انھیں فاتح شمال بھی کہا جاتا ہے ،مبصرین…

وفاقی کابینہ کا برطانیہ کی جانب سے ریڈ لسٹ میں رکھنے پر شدید اعتراض

اسلام آباد  :  وفاقی کابینہ نے برطانیہ کی جانب سے کورونا ریڈ لسٹ میں رکھنے پر شدید اعتراض کرتے ہوئے معاملہ فوری اٹھانے پر زور دیا ہے جبکہ رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو مکمل سکیورٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی…

میڈیا کنٹرول اتھارٹی بل منظور نہیں ہونے دیں گے ، جاوید لطیف

اسلام آباد :  میڈیا کنٹرول اتھارٹی بل کو قائمہ کمیٹی سے کسی صورت منظور نہیں ہونے دیں گے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات کے چئیرمین میاں جاوید لطیف کا اعلان۔ کہتے ہیں میڈیا پرجب بھی پابندیاں لگیں نتائج ملک کوبھگتا پڑے۔…

پاکستان اور اٹلی کا پارلیمانی روابط کے فروغ پر اتفاق ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد  : پاکستان اور اٹلی نے پارلیمانی روابط کے فروغ پر اتفاق کیا ہے جبکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ طالبان قیادت کی جانب سے جنگ کے خاتمے، عام معافی افغانوں کے حقوق کے تحفظ اور افغان سرزمین کو کسی کے خلاف استعمال نہ کرنے…

امریکہ سامراج کا سورج ڈوب چکا ہے ، مولانا فضل الرحمن

سکھر :  پی ڈی ایم کے سربراہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ امریکہ سامراج کا سورج ڈوب چکا ہے، اب دنیا میں اسلام کی نشا ثانیہ کا آغاز ہو چاہتا ہے، افغانستان میں امریکہ اور مغربی استعمار کی شکست خطہ اور عالم اسلام کی آزادی و خوشحالی…

اپوزیشن کے تیار ہوتے ہی تحریک عدم اعتماد لے آئیں گے ، بلاول بھٹو

ملتان :  چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے تیار ہوتے ہیں تحریک عدم اعتماد لے آئیں گے۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملتان میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ لوگ پیپلز پارٹی میں…

3 سال ختم ہو گئے عمران صاحب کی این آر او کی رٹ ختم نہیں ہوئی : مریم اورنگزیب

لاہور : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 3 سال ختم ہو گئے عمران صاحب کی این آر او کی رٹ ختم نہیں ہوئی، طاقت ور آٹا، چینی چور آپ کے سائے تلے محفوظ ہیں۔ پاکستان مسلم (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا…