سندھ سرکار کی سرپرستی میں صحت و تعلیم کا بجٹ کرپشن کی بھینٹ چڑھ گیا : ڈاکٹر شہباز گِل
اسلام آباد : وزیراعظم کے ترجمان و معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ سندھ سرکار کی سرپرستی میں صحت و تعلیم کا بجٹ کرپشن کی بھینٹ چڑھ گیا،سندھ کے 52 فیصد بچے سکول سے باہر ہیں، پرچی سرکار ان پر توجہ دیں،پنجاب بھر میں…
