فخر، فہیم کی سکواڈ میں واپسی کا امکان

لاہور : ذرائع کے مطابق فخر زمان اور فہیم اشرف کو ورلڈ کپ سکواڈ میں واپس شامل کئے جانے کا امکان ہے ،فخر زمان کو رمیز راجہ کی جانب سے ذہنی طور پر تیار رہنے کی ہدایت جاری کردی گئیں۔ ملاقات کے دوران چھ کھلاڑیوں نے رمیز راجہ سے فٹنس اور ٹیم سے…

طالبان نے حامد کرزئی ایئرپورٹ کا نام تبدیل کر دیا

کابل  : طالبان حکمرانوں نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع حامد کرزئی ایئرپورٹ کا نام تبدیل کر دیا ہے۔ اس کے باہر لگے بورڈز کو ہٹا کر وہاں کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا بورڈ لگا دیا گیا ہے۔ ادھر کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بین الاقوامی…

نصف صدی کے دوران قدرتی آفات میں پانچ گنا اضافہ ہوا ، عالمی موسمیاتی ادارہ

جنیوا  :  عالمی موسمیاتی ادارے کے مطابق گذشتہ نصف صدی میں آب و ہوا میں تبدیلیوں اور شدید موسم کی وجہ سے ہونے والی قدرتی آفات میں 5 گنا اضافہ ہواجن سے کم ترقی یافتہ ممالک کو سب سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑا۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق…

پاکستان قیام امن کے فروغ میں علاقائی شراکت داری کو کارآمد ذریعہ سمجھتاہے : منیر اکرم

نیویارک :  پاکستان نے تنازع کی اصل وجوہات کے جامع اور مربوط تجزیے کی بنیاد پر ایک مضبوط عبوری لائحہ عمل وضع کرنے میں سلامتی کونسل کے بنیادی کردار پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جمع کرائے گئے ایک بیان میں اقوام متحدہ میں…

امریکا افغانستان میں القاعدہ کی واپسی روکنےکیلئے تیار ہے : وزیرِدفاع لائیڈ آسٹن

واشنگٹن :   امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلا کے بعدعسکریت پسند تنظیم القاعدہ دوبارہ سر اٹھانے کی کوشش کر سکتی ہے۔ وائس آف امریکا کے مطابق دورہ کویت کے دوران میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ…

افغانستان : حکومت میں نمائندگی کیلئے خواتین کے مظاہرے

کابل :   افغانستان میں مختلف شہروں میں خواتین نے حکومت میں نمائندگی کیلئے احتجاجی مظاہرے کئے ، کابل کے علاوہ بدخشان میں بھی احتجاجی مظاہرہ ہوا، درجنوں خواتین نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا، اُن کا کہنا تھا کہ وہ خواتین کی نمائندگی کے بغیر…

سی آئی اے چیف اور روسی مشیر دہلی میں

نئی دہلی  : امریکی سی آئی اے کے سربراہ ولیم برنز اور روسی مشیر قومی سلامتی نکولائی پاتروشیو کی نئی دہلی میں اجیت دیول کیساتھ ملاقاتیں، افغانستان کی تازہ صورتحال سمیت مختلف امورپر بات چیت کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ولیم برنز نے بھارتی وزارت…

چیف سیکرٹری بلوچستان کا دورہ ڈیرہ بگٹی، ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس کی بریفنگ

ڈیرہ بگٹی :  چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کا ضلع ڈیرہ بگٹی کا دورہ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی اور دیگر ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس کی جانب سے انہیں بریفنگ دی گئی زرائع کے مطابق گزشتہ روز چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے ڈیرہ بگٹی کا مختصر دورہ…