چیئرمین سینیٹ نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی
ریاض : چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔چیئرمین سینیٹ نے اس موقع پر پاکستان اور اہلِ وطن کی سلامتی و خوش حالی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔
صادق سنجرانی سعودی عرب کے دورے کے دوران سعودی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔واضح…
