حکومت اور وزراء نے الیکشن کمیشن اور پارلیمنٹ کی توہین کی ہے، حافظ حمد اللہ
کوئٹہ: پا کستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سیکرٹری اطلاعات مو لانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ حکومت اور وزراء نے الیکشن کمیشن اورپارلیمنٹ کی توہین کی ہے،وفاقی وزرا ء الیکشن کمیشن اور پارلیمنٹ سے غیرمشروط معافی مانگیں، پی ڈی ایم حکومتی کارندوں کے…
