سانحہ 9/11: امریکی صدر کی متحد رہنے کی اپیل

سانحہ نائن الیون کے 20 برس گزر جانے پر امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے پیغام میں باہمی اتحاد پر زور دیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے پیغام میں کہا کہ اتحاد ایک ایسی چیز ہے جسے کبھی نہیں ٹوٹنا چاہیے۔ امریکی صدر نے سانحہ نائن الیون میں…

عمر شریف کی طبیعت انتہائی ناساز، وزیراعظم سے مدد کی اپیل

پاکستان کے لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کی حالت انتہائی ناساز ہے اور انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کی ہے کہ ان کے علاج میں مدد کی جائے۔ کامیڈین عمر شریف گزشتہ کچھ عرصے سے بیمار ہیں۔ پچھلے دنوں ان کی ایک تصویر بھی وائرل ہوئی تھی جس…

نور مقدم قتل کیس: ‘گھبرانا نہیں، لاش ٹھکانے لگانے بندے آرہے ہیں’

نور مقدم قتل کیس میں پولیس کی جانب سے عدالت میں جمع کروائے گئے چالان کی تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔ پولیس کی جانب سے نامکمل عبوری چالان عدالت میں پیش کیا گیا، ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سے لیپ ٹاپ، موبائل فون پر رپورٹ آنے پر ضمنی…

سوڈان: اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل پاک فوج کے لانس نائیک شہید

شمالی افریقا کے ملک سوڈان میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل پاک فوج کے لانس نائیک فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یو این مشن دارفور، سوڈان میں…

‘میرے دوروں سے بنی گالہ کو تکلیف ہورہی ہے’

پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ بنی گالہ سے چیخیں نکل رہی ہیں، میرے دوروں سے بنی گالہ کو تکلیف ہورہی ہے۔ بلاول بھٹو نے لیہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کیا ہے ، خطاب میں بلاول کا کہنا تھا کہ ہم لیہ کی عوام کی خدمت کریں گے،…

شردھا کپور بھکاری کو نظر انداز کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں

 ممبئی:  فلم انڈسٹری سے جڑے فنکار ہمیشہ مداحوں اور ٹرولز کے ریڈار پر رہتے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ شردھا کپور نے اپنے قریب کھڑے بھکاری کو نظر انداز کردیا جس کی وجہ سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛آسٹریلوی کپتان نےافغانستان کی شرکت خطرےمیں قرار دیدی

اسپورٹس رپورٹر: آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے افغانستان کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت خطرے میں قرار دیدی۔ آسٹریلوی کپتان ٹم پین کا کہنا ہے کہ طالبان کی جانب سے خواتین کرکٹ ٹیم ختم کیے جانے کے اعلان کے بعد نومبر میں افغانستان کی ٹیسٹ میچ میں…

نیوزی لینڈ کے کھلاڑی پہلی مرتبہ پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کیلئے پرجوش

 لاہور: نیوزی لینڈ کے کھلاڑی پہلی مرتبہ پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کیلئے پرجوش ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا اٹھارہ سال بعد دورہ پاکستان جہاں شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے تو وہیں مہمان اسکواڈ میں شامل کھلاڑی بھی پہلی مرتبہ…

حب، ٹریفک حادثے سے ایک شخص جاں بحق

لسبیلہ:حب میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی۔ ریسکیو زرائع کے مطابق جمعہ کے روز حب میں سوک سینٹر کے قریب قومی شاہراہ پر ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار الطاف حسین ولد نزیر احمد خان جا ں بحق جبکہ انکا ساتھ قربانی ولد عبدالکریم زخمی ہوگیا…