بلوچستان میں منشیات کے سدباب کیلئے ہر سطح پر اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ، ضیاء اللہ لانگو

اسلام آباد ، کوئٹہ : وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی زیر صدارت نیشنل اینٹی نارکوٹکس کونسل پاکستان کے منعقدہ اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے بلوچستان حکومت کی نمائندگی کرتے ہوئے شرکت کی۔ انہوں نے بتایا کہ صوبہ بلوچستان میں…

پاک فضائیہ نے ملک بھر میں تمام ائیر بیسز پر 7 ستمبر یوم شہداء کے طور پر منایا

اسلام آباد : پاک فضائیہ نے ملک بھر میں اپنے تمام ائیر بیسز اور تنصیبات پر 7 ستمبر یوم شہداء کے طور پر منایا۔ دن کا آغاز 1965 اور 1971 کی جنگوں کے شہداء اور ان تمام افراد کے لیے خصوصی دعاؤں اور قرآن خوانی سے کیا گیا، جنہوں نے پاکستان کے…

کامران علی افضل چیف سیکرٹری، راؤ سردار آئی جی پنجاب تعینات ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور :  چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک اور آئی جی پنجاب انعام غنی کو تبدیل کر کے کامران علی افضل کو چیف سیکرٹری پنجاب اور راؤ سردار کو آئی جی تعینات کر دیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے پنجاب میں اہم تبدیلیوں کی منظوری دی جس کا نوٹیفکیشن جاری…

محکمہ ایکسائز کے موٹر وہیل ٹیکس ڈیپارٹمنٹ میں اسمارٹ کارڈ کی ڈیلیوری ایک ہفتے سے متاثر

کراچی :  محکمہ ایکسائز کے موٹر وہیل ٹیکس ڈیپاٹمنٹ میں اسمارٹ کارڈ کی ڈیلیوری ایک ہفتے سے متاثر ہے، تقریبا 10ہزار اسمارٹ کارڈ زیر التوا پڑے ہیں۔ موٹر وہیکل ٹیکس ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ ایکسائز میں یومیہ تقریبا…

وفاقی کابینہ کی چیف سیکرٹری جواد رفیق اور آئی جی انعام غنی کو تبدیل کرنے کی منظوری

اسلام آباد  :   وفاقی کابینہ نے چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق اور آئی جی پنجاب انعام غنی کو تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں کورونا کی صورتحال کے جائزہ کے علاوہ رویت ہلال…

وزارت آئی ٹی اور ٹیلی کام کا5جی متعارف کروانے کا اعلان

اسلام آباد :  وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام نے 2023 میں 5 جی ٹیکنالوجی کو متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کا کہا ہے کہ آئی ٹی اور ٹیلی کام 2023 میں 5 جی کو متعارف کروایا جائے گا جس کی سرمایہ کاری میں غیر…

وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس ، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ

اسلام آباد :  وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کا جاری ہے۔ جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں ملک میں کورونا کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔ رویت…

کشمیری رہنما مسرت عالم بٹ کو کل جماعتی حریت کانفرنس کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا

سرینگر : کشمیری رہنما مسرت عالم بٹ کو کل جماعتی حریت کانفرنس کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا، وہ کئی برسوں سے بھارتی قید میں ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے سری نگر میں ہونے والے اجلاس میں مسرت عالم بٹ کو چیئرمین…

زمین ڈاٹ کام کے تعاون سے لاہور میں ’18 گرین کنڈومینیمز، ڈیفنس رایا’ کی سنگ بنیاد تقریب

لاہور :  پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام کے تعاون سے لاہور کے علاقے ڈیفنس میں بہترین رہائشی منصوبے ’18 گرین کنڈومینیمز ڈیفنس رایا’ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں زمین ڈاٹ کام کی جانب سے سینئر…

عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے ، بابر موسیٰ خیل

کوئٹہ :  ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر خان موسیٰ خیل نے کہا ہے کہ عوام کو تمام بنیادی سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلع موسیٰ خیل کی تحصیل لوغئی پر مذئی میں پارٹی شمولیت کرنے والوں…