صوبے کی فرسٹ و سیکنڈ الیون کرکٹ ٹیمیوں میں اہل کھلاڑیوں کو نظر انداز کیا جار ہا ہے ، نصر اللہ زیرے
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹہ کی تاخیر سے سپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس کے آغاز پر پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے نصراللہ زیرئے نے پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال پاکستان کرکٹ بورڈ…
