مشیر خزانہ نالائق وزیر اعظم کی نااہلی پر پردہ ڈال رہے ہیں ، شازیہ مری
اسلام آیاد : پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا کہ مشیر خزانہ نالائق وزیراعظم کی نااہلی پر پردہ ڈال رہے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا کہ مشیر خزانہ کا بیان مضحکہ خیز اور…
