سعید غنی نے مہنگے فرنیچر کی خریداری کا ملبہ وزیراعلیٰ سندھ پر ڈال دیا
کراچی : محکمہ تعلیم کی فرنیچر خریداری سے متعلق صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے ملبہ وزیراعلیٰ سندھ پر ڈال دیا۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے کہا کہ میڈیا پر آیا کہ سندھ میں محکمہ تعلیم نے فرنیچر کی…
