مرد نہیں خواتین نے مجھے گرا ہوا بنا کر پیش کیا : ملیکا شراوت
ممبئی : ایک حالیہ انٹر ویو میں بولڈ اداکارہ ملیکا شراوت نے کہا کہ سکرین پر بوسہ دینے اور مختصر لباس پہننے پر میڈیا نے مجھے گری ہوئی عورت بنا کر پیش کیا لیکن اب بھارتی معاشرے میں سوچ تبدیل ہوئی ہے ، لوگوں میں زیادہ برداشت کا رویہ پیدا ہو…
