وزیراعظم کی قازقستان کے صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت
دوشنبے : وزیراعظم عمران خان سے قازقستان کے صدر نے دوشنبے میں ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان سے قازقستان کے صدر کی ملاقات ایس سی او سمٹ کی سائیڈ لائنز پر ہوئی۔…
