منی لانڈرنگ کیس شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت تمام ملزمان یکم اکتوبر کو فرد جرم کیلئے طلب

لاہور : احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف، حمزہ شہباز سمیت تمام ملزموں کو یکم اکتوبر کو فرد جرم کیلئے طلب کرلیا۔ عدالت نے رمضان شوگر ملز اور آشیانہ اقبال کیس کی سماعت ملتوی کرتے ہوئے ملزمان کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم دے دیا۔…

فیاض الحسن چوہان کا جنوبی وزیرستان میں شہید سیکیورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت

لاہور : ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے جنوبی وزیرستان آپریشن میں شہید سیکیورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔اپنے بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ دلیر جوانوں نے دہشت گردوں کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیئے کر اپنے جانوں کے نذرانے…

افغانستان کو تنہا چھوڑنا ایک سنگین غلطی ہوگی ، معید یوسف

اسلام آباد : قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نےکہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کی جانب سے ماضی کی طرح افغانستان کو تنہا چھوڑنا ایک سنگین غلطی ہوگی. انہوں نے غیر ملکی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں کہا افغانستان کو تنہا چھوڑنے کے نتیجے میں پناہ…

آصف زرداری نے احتساب عدالت میں بریت کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد : سابق صدر آصف علی زرداری نے احتساب عدالت میں بریت کی درخواست دائر کردی۔توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری نے فاروق نائیک کے ذریعے درخواست دائر کی جس میں کہا گیا کہ عدالت میں اب تک پیش نیب گواہان نے آصف زرداری پر کوئی الزام نہیں…

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے

اسلام آباد : وزیراعظم دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے، عمران خان تاجک صدر کی دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیرِاعظم تاجکستان میں ایس سی او کے سربراہی اجلاس میں شریک ہونگے۔ عمران خان ایران، قازقستان،…

کالعدم ٹی ٹی پی آئین کو تسلیم کرلے تو معافی دی جاسکتی ہے ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد  :  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی آئین کو تسلیم کرلے اور جرائم میں ملوث نہ ہوں تو معافی دی جاسکتی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان سے ملحق پاکستانی سرحد…

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر تاجکستان چلے گئے

اسلام آباد  : وزیراعظم دو روزہ دورے پر تاجکستان چلے گئے، عمران خان تاجک صدر کی دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیرِاعظم تاجکستان میں ایس سی او کے سربراہی اجلاس میں شریک ہونگے۔ عمران خان ایران، قازقستان،…

محکمہ موسمیات کی لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ میں بارش کی پیشگوئی

لاہور : موسم کا حال بتانے والوں نے لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ زیریں سندھ اور کشمیر میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زیریں سندھ میں حیدرآباد، ٹھٹھہ، مٹھی اور دیگر علاقوں میں تیز ہواؤں کے…

بلوچستان کے سیاسی مسئلے کو صوبائی قیادت دیکھ رہی ہے : مولانا فضل الرحمان

کوئٹہ : مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی، بلوچستان کے سیاسی مسئلے کو صوبائی قیادت دیکھ رہی ہے۔ پی ڈی ایم اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بی این پی مینگل کے بانی سردار عطاللہ…

بلوچستان میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع دستیاب ہیں ، گورنر بلوچستان

اسلام آباد : گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع دستیاب ہیں۔تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے پاکستان میں تعینات جاپانی سفیر کنینوری مستودا کی اسلام آباد میں ملاقات…