جلال آباد: طالبان کی گاڑیوں کو نشانہ بنانے والے دھماکوں میں کم از کم 2 افراد ہلاک
صحت کے ایک عہدیدار اور مقامی میڈیا کے مطابق افغانستان کے مشرقی علاقے میں شہر جلال آباد میں ہونے والے دو الگ الگ دھماکوں میں کم از کم دو افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق طالبان کی…
