ایف آئی اے نے غیر ملکی کرنسی ایکسچینج کا غیر قانونی کاروبار کرنے والا ملزم گرفتا ر کرلیا
ملتان : فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) نے ڈیر ہ غازی خان میں کامیاب کرتے ہوئے غیر ملکی کرنسی ایکسچینج کا غیر قانونی کاروبار کرنے والا ملزم گرفتا ر کرلیا۔
ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ گرفتار کئے جانے والے ملزم کی شناخت اکبر کے…
