جامعات کی سینڈیکیٹ میں موجود ایم پی اے اپنے فرائض سے چشم پوشی کررہے ہیں ، کبیر محمد شہی
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدرمیرکبیراحمدمحمدشہی نے کہاہے کہ نیشنل پارٹی نے اپنے دورمیں تعلیم بجٹ کو 4فیصد سے بڑھا کر24فیصد کیا اعلیٰ تعلیمی ادارے قائم کرکے کالجز اور اسکولز کی اپ گریڈیشن کی اورطلباء وطالبات کو تعلیمی وظائف…
