افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی آج پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے
اسلام آباد : افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی آج پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔
افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے دورے کی تصدیق کی۔ افغان وزیر خارجہ کے دورے کا مقصد 11 نومبر کو ہونے والے ٹرائیکا پلس…
