معروف گلوکارہ کی بل گیٹس کو شادی کی پیشکش

 کویتی گلوکارہ شمس الاسلمی نے دنیا کے امیر ترین شخص اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو شادی کی پیشکش کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کویتی گلوکارہ شمس الاسلمی نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ بل گیٹس کافی ذہین شخص ہیں اور وہ موجودہ…

پنڈورا پیپرز میں نام ،چلی کے صدر کی پارلیمنٹ نے مواخذے کی منظوری دیدی

سنتیاگو : پنڈورا پیپرز میں نام آنا چلی کے صدر کو مہنگا پڑگیااور پارلیمنٹ نے مواخذے کی منظور ی دے دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چلی کے ایوان زیریں نے صدر سیبستیان پنییرا کے مواخذے کی منظوری دی جبکہ صدر کے خلاف مواخذے کی کارروائی سینیٹ…

علاقائی سلامتی اور عالمی مسائل پر امریکا کے ساتھ تعاون کیلیے تیار ہیں ، چین

بیجنگ : چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ شدید اختلافات کے باوجود علاقائی سلامتی اور عالمی مسائل پر امریکا کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے امریکا کے ساتھ مسائل پر بات چیت کے ساتھ حل کرنے…

یورپی یونین اور بیلاروس کاپناہ گزینوں کے معاملے پرنیا تنازع کھڑا ہوگیا

برسلز : یورپی یونین اور بیلاروس کے درمیان پناہ گزینوں کے معاملے پرنیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بیلاروس کی سرحد سے سینکڑوں پناہ گزینوں کی پولینڈ میں داخل ہونے کی کوشش کو روکنے کے لئے وارسا نے سرحد پر فورسز کی…

شہباز شریف کا عشائیہ بلاول و دیگر کو دعوت

اسلام آباد : مسلم لیگ نون کے صدر اور قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کے ممبرانِ قومی اسمبلی و سینیٹ کو آج عشائیے پر مدعو کر لیا۔ شہباز شریف کی جانب سے عشائیے میں چیئرمین پیپز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، جمعیت علمائے…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 11 نومبر کو طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 11 نومبر کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، مشیرپارلیمانی امور بابر اعوان نے سمری صدرمملکت کو ارسال کردی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی حکمت عملی…

عالمی برادری کی ذمہ داری ہے وہ افغان عوام کو درپیش مسائل کے حل میں مدد کرے

اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے کہ عالمی برادری کی اخلاقی ذمہ داری ہے وہ افغان عوام کو درپیش مسائل کے حل میں مدد کرے۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ افغانستان میں انسانی بحران سے متعلق کئی…

حکومت کی غلط پالیسیوں سے چینی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ، سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد : سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ حکومت کی غلط پالیسیوں سے چینی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ چیئرمین نیب حکومت کے…

شہبازگل نے سکھ برادری کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کرانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد : وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے سکھ برادری کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ شہباز گل کو کینیڈا کے دورے کے دوران سکھ برادری نے گولڈن ٹیمپل ماڈل کا تحفہ دیا تھا، گولڈن ٹیمپل کے ماڈل کا کچھ حصہ سونے سے تیار…

سائنو فارم، سائنو ویک لگوانے والے افراد برطانیہ کا سفر کرنے کے اہل قرار

اسلام آباد : برطانیہ کا بڑا فیصلہ، پاکستانیوں کے لیے 22 نومبر سے مزید سہولت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ سائنو فارم، سائنو ویک، کوویکسین کیساتھ ویکسینیٹڈ افراد کو برطانیہ کا سفر کرنے کے لئے اہل قرار دے دیا۔ پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر…