عمران خان کاوزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کوبلوچستان میں وفاقی میگاپر وجیکٹس پر جلد ازجلد اقدامات…

کوئٹہ / اسلام آباد :  وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کو وفاقی کابینہ میں بی اے پی کو مزید نمائندگی کی یقین دہانی کر ادی اور چمن تفتان باڈر پر بے روزگار افرادکو ترجیحی بنیا دوں پر اقدامات کیئے جائیں گے کوئٹہ…

ڈاکٹرز کو سڑکوں کی بجائے ہسپتالوں میں ہونا چاہیے : عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز مسیحا ہیں، انہیں سڑکوں پر نہیں بلکہ ہسپتال میں ہونا چاہیے، اپنے وسائل میں رہتے ہوئے ڈاکٹروں کے مطالبات منظور ہیں، مسائل کے لیے بااختیار پارلیمانی کمیٹی بنا دی۔ وزیراعلیٰ…

‘زندگی ایک لمحے میں جاسکتی ہے’حمائمہ ملک کی دعاؤں کی درخواست

لاہور : پاکستان کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک نے اپینڈکس کی کامیاب سرجری کی خبر دیتے ہوئے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کی اور کہا کہ زندگی ایک لمحے میں جاسکتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ حمائمہ ملک کی جانب سے تصاویر شیئر…

پونم پانڈے شوہر کے مبینہ تشدد سے زخمی ، ہسپتال منتقل

ممبئی  :   بھارتی اداکارہ پونم پانڈے کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے ان کے شوہر کو مبینہ تشدد کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ اداکارہ پونم پانڈے نے الزام لگایا ہے کہ ان کے شوہر سیم بومبے نے ان پر تشدد کیا۔ اداکارہ اس…

طلاق کے بعد میں نے خود کو ہی اپنا دوست بنا لیا : حنا دلپذیر

کراچی :  اداکارہ حنا دلپذیر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی پسند کی شادی تھی تاہم طلاق کے بعدمیں نے خود کو ہی اپنا دوست بنا لیا۔ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران اداکارہ کا کہنا تھا کہ شادی کے چند سال بعد حالات بدل گئے اور ان کے اختلافات بڑھ…

ٹی 20 رینکنگ : بابر اعظم بہت آگے،دنیا کے نمبرون بلے باز برقرار

دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اب بھی دنیا کے نمبر ون بلے باز ہیں۔ آئی سی سی نے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بابر اعظم کو انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان سے 39 ریٹنگ پوائنٹس کی واضح…

ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی میں قومی ٹیم کی اسٹریٹجی، تکنیک اور گیم پلان ٹیسٹ ہوا : رمیز راجہ

لاہور :  چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی اسٹریٹجی، تکنیک اور گیم پلان ٹیسٹ ہوا، امید ہے قومی ٹیم آئندہ دو میچز میں بھی بہتر کھیل پیش کرے گی۔ چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان…

وہاڑی میں کبڈی کا شاندار مقابلہ، رائل کنگ یو ایس اے الیون کی ٹیم فاتح ٹھہری

وہاڑی  :  وہاڑی کے نواحی علاقے موڑ رب راکھا میں برصغیر پاک وہند کے معروف روحانی بزرگ حضرت علی محمدؒ المعروف سائیں رب راکھا سرکار کے سالانہ عرس کے آخری دن کبڈی کا شاندار میچ کھیلا گیا جس میں ملک کے نامور کھلاڑیوں نے اپنے کھیل کے جوہر دکھائے۔…

جرمن چانسلر نے افغانستان میں شکست کا اعتراف کرلیا

برلن : جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہاہے کہ ہم افغانستان میں جو حاصل کرنا چاہتے تھے، وہ نہ کر پائے،جرمن ریڈیو سے بات چیت میں جرمن چانسلر نے افغانستان، موسمیاتی تبدیلیوں، مہاجرت کی پالیسی اور کورونا وبائی مرض کے موضوعات پر بات چیت کی۔ میرکل…

پاک افغان سرحد پر کچھ منفی زحجانات اور تناؤموجود ہے ، افغان حکومت

کابل :  افغان عبوری حکومت کے ڈپٹی نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے معاشی، اقتصادی، تجارتی مفادات یکساں ہیں۔اسلامی امارات افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پیغام میں کہا ہے کہ افغانستان تمام ہمسایہ…