سوکی کناری ڈیم کیس : پشاور ہائیکورٹ کا دریا کے علاوہ موزوں جگہ تلاش کرنے کا حکم
پشاور : پشاور ہائیکورٹ نے سوکی کناری ڈیم سے متعلق کیس میں دریا کے علاوہ کسی اورموزوں جگہ پر ڈیم کی ضرورت پورا کرنے کی ہدایت کر دی، عدالت نے انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی کے ڈائریکٹر کو دریائے کنہار کا دورہ کرنے کا حکم دیدیا۔
پشاور ہائیکورٹ میں…
