7 سال بعد بھی سانحہ آرمی پبلک اسکول کے لمحات آج بھی ذہنوں پر نقش
اسلام آباد : سات سال گزرنے کے بعد آرمی پبلک اسکول پشاور کے لمحات آج بھی زہنوں پر نقش ہیں۔ 16 دسمبر پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا۔ 16 دسمبر 2014 کو کسی نے نہیں سوچا تھا کہ یہ دن جاتے جاتے کتنی بھیانک یادیں چھوڑ کر جائے گا۔
16 دسمبر…
