پاکستان ٹیم نمبر ون نہیں بنی تو چیئرمین سمیت بورڈ میں سب فیل ہیں، رمیز

لاہور:   رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم اگر نمبر ون نہیں بنتی تو پی سی بی میں چائے پلانے والے سے لے کر چیئرمین تک سب فیل ہیں۔ انھوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہاکہ میں شائقین کی اہمیت سمجھتا ہوں،ایک چھوٹے کرکٹرکومداح ہی بڑا بناتے ہیں،وہ…

آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی میں پیشرفت کا امکان، چیئرمین پی سی بی دبئی پہنچ گئے

لاہور:  چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ دبئی پہنچ گئے ہیں جس کے ساتھ ہی آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی میں پیشرفت کا بھی امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ دبئی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اتوار کو نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے مابین ٹی ٹوئنٹی…

میچ سے ایک رات قبل رضوان اسپتال میں تھے، ہیڈن کا انکشاف

کراچی:   آسٹریلیا کے خلاف میچ سے ایک رات قبل محمد رضوان پھیپھڑوں سے منسلک عارضے کے باعث اسپتال میں تھے۔ اس کا انکشاف بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے کیا، انھوں نے کہا کہ رضوان فائٹر کھلاڑی ہیں۔ بعد ازاں دوران بیٹنگ آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل…

بھارت کا افغانستان پر 8 ممالک کا علاقائی اجلاس بری طرح ناکام

نئی دہلی:  بھارت کو افغانستان کی موجودہ صورت حال پر ہونے والے اپنے ہی علاقائی اجلاس میں اس وقت منہ کی کھانی پڑی جب افغانستان کو دہشت گردی سے جوڑنے کی بات کو دیگر رکن ممالک نے مسترد کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت نے افغانستان کی…

بھارت کا مقبوضہ کشمیرمیں بارڈرسیکورٹی فورس دوبارہ تعینات کرنے کافیصلہ

سری نگر:  بھارت مقبوضہ کشمیرمیں دوبارہ بارڈرسیکورٹی فورس تعینات کرے گا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں چودہ سال بعد بارڈرسیکورٹی فورس(بی ایس ایف)کوبھی تعینات کیا جائے گا۔قابض بھارت کے اس فیصلے کا مقصدکشمیریوں کے گرد مزید گھیرا…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ وادی میں قابض فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی کے ضلع کلگام اور سرینگر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری…

سمجھ نہیں آرہا ایسا کیا کام کریں جس سے امریکا ہمیں تسلیم کرلے، افغان وزیر خارجہ

افغان عبوری وزیر خارجہ نے پاکستان اور ٹی ٹی پی کے مابین سیزفائر معاہدے کو خوش آئند قرار دے دیا۔ افغان عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب میں پاکستان اور ٹی ٹی پی کے مابین سیزفائر معاہدے کو خوش آئند قرار دیا…

افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں زوردار دھماکا، 3 افراد شہید

کابل: افغانستان کے صوبے ننگرہار کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران زور دار دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 نمازی شہید جب کہ امام مسجد سمیت 15 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار کے ضلع اسپین…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات

راولپنڈی :  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی سفیر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور،علاقائی سیکیورٹی،افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف…