پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے ہونے کا قوی امکان

 اسلام آباد:  حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کا قوی امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قانون سازی کے حوالے سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے ہونے کا قوی امکان ہے۔ اس حوالے سے حکومتی بڑوں نے مشاورت شروع کردی…

دیگر ملکوں کے برعکس پاکستان کی معیشت بڑھ رہی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا ٹولہ ذاتی مفادات کی جنگ لڑ رہا ہے اور اپوزیشن کے پاس کوئی لیڈر نہیں۔  اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتوں…

ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی اور دیگر کے خلاف 40 مقدمات واپس لینے کا فیصلہ

لاہور: سربراہ تحریک لبیک پاکستان سعد رضوی سمیت دیگر کارکنوں کے خلاف 40 مقدمات واپس لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت پنجاب نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ  سعد رضوی اور دیگر کارکنان کے خلاف 40 مقدمات واپس لینے کا فیصلہ…

موجودہ حکومت میں پاکستان کے قرضوں میں 16 ہزار ارب روپے کا اضافہ

اسلام آباد:  وزارت خزانہ نے بتایا ہے کہ موجودہ حکومت کے تین سال کے دوران پاکستان کے کل قرضوں میں 16 ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوا اور حکومت قرضوں پر سود کی ادائیگی کی مد میں 7 ہزار 460ارب روپے ادا کر چکی۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت…

افغان عوام کی معاشی ترقی کے لیے مربوط کوششوں کی ضرورت ہے، آرمی چیف

 راولپنڈی:  پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ  انسانی بحران سے بچنے اور افغان عوام کی معاشی ترقی کے لیے مربوط کوششوں کی ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے …

آئندہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی جواز نہیں، رپورٹ

اسلام آباد:  ذرائع اوگرا کے مطابق آئندہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی جواز نہیں ہے۔ گزشتہ ہفتے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 78 ڈالر فی بیرل تک رہی تاہم 6 نومبر کو حکومت نے 85 ڈالر فی بیرل کے حساب سے قیمتوں کا تعین کیا۔…

ڈالر کے اوپن مارکیٹ نرخ 178 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی:  ڈالر کی اونچی پرواز کے سبب انٹر بینک نرخ 175 اور اوپن مارکیٹ ریٹ 178 سے بھی زائد ہوگئے۔ آئی ایم ایف پروگرام  کی بحالی میں تاخیر، حکومت اور آئی ایم ایف کی جانب سے قرض پروگرام کی بحالی سے متعلق صورتحال واضح نہ ہونے جیسے عوامل کے باعث…

47ء کی آزادی کو ’بھیک‘ قرار دینے پر بھارتی شہری کنگنا کیخلاف سڑکوں پر آگئے

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے بھارت کو 1947ء میں ملنے والی آزادی کو ’بھیک‘ قرار دے دیا جس پر بھارتی آگ بگولا ہوکر سڑکوں پر نکل آئے۔ بھارتی چینل ’ٹائمز ناؤ‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ کنگنا رناوت نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ…

شعیب ملک کا عائشہ عمر کے بعد ہانیہ عامر کیساتھ فوٹو شوٹ وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی ایک اور اداکارہ کے ساتھ فوٹو شوٹ وائرل ہوگئی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل آج پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ابوظہبی میں کھیلا جارہا ہے ایسے میں شعیب ملک سوشل میڈیا پر اپنی ناساز…

پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ آج رات دبئی سے ڈھاکا کے لئے روانہ ہو جائے گا

دبئی:  پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ آج رات دبئی سے ڈھاکا کے لئے روانہ ہوگا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کا ٹی ٹوینٹی اسکواڈ آج رات دبئی سے ہی بنگلہ دیش کے داارلحکومت ڈھاکا روانہ ہوجائے گا،افتخار احمد لاہور سے دبئی پہنچ گئے…