غیرملکیوں کو شناختی کارڈز جاری کرنے پر نادرا کی تحقیقات جاری

اسلام آباد :  نادرا ملازمین کی جانب سے غیرملکیوں کو شناختی کارڈز جاری کرنے کے معاملے پرمحکمہ جاتی تحقیقات جاری ہیں۔ نادرا ذرائع کے مطابق ساڑھے تیرہ لاکھ شناختی کارڈز میں مشکوک اور درست شناختی کارڈ بھی شامل ہیں، جاری شناختی کارڈز کے اجرا…

عشرت العباد سے فاروق ستار کی ملاقات اختلافات بھلا کر آگے بڑھنے پر اتفاق

لاہور :   دبئی میں سابق گورنر سندھ عشرت العباد سے ڈاکٹر فاروق ستار نے ملاقات کی ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے ماضی کے اختلافات بھلا کر آگے بڑھنے پر اتفاق کیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایم کیو ایم کے تمام دھڑوں کا یکجا ہونا وقت کی…

جمشید اقبال چیمہ اور مسرت چیمہ کی اپیلوں پر سماعت کیلئے نیا 2 رکنی بنچ تشکیل

لاہور : تحریک انصاف کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ اور مسرت چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف درخواستوں کی سماعت کے لیے نیا دو رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے جسٹس شجاعت علی خان اور جسٹس فیصل…

باجوڑ: ڈیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر بم حملہ، 2 اہلکار شہید

باجوڑ : باجوڑ کی تحصیل سلارزی کے علاقہ راغگان میں ڈیم پر مامور پولیس اہلکاروں پر نامعلوم افراد نے ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا، جس میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ ایس ایچ او قابل شاہ اور ڈی پی او باجوڑ عبدالصمد جائے وقوعہ پہنچ گئے تاہم…

پاکستانی زائرین سے عمرہ کی پابندی جلد اٹھا لی جائے گی : سعودی سفیر کی یقین دہانی

اسلام آباد :  سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے یقین دہانی دیتے ہوئے کہا ہے کہ عنقریب پاکستانی زائرین سے عمرہ کی پابندی اٹھا لی جائے گی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی سعودی سفیر نواف سعید المالکی سے ملاقات ہوئی ہے، ملاقات کے…

ڈینگی جانیں نگلنے لگا، پنجاب میں اموات کی مجموعی تعداد 90 ہوگئی

لاہور : ڈینگی جانیں نگلنے لگا، پنجاب میں اموات کی مجموعی تعداد 90 ہوگئی۔ لاہور میں صورتحال بگڑنے لگی۔ اسلا م آباد اور خیبر پختونخوا میں بھی کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری ہے۔ ملک بھر میں ڈینگی کے وار جاری ہیں۔ پنجاب میں مزید 277 مریض رپورٹ…

کوئٹہ نواں کلی کے علاقے میں دھماکہ ، 4 افراد زخمی

کوئٹہ : بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نواں کلی کےعلاقے میںدھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے ۔ دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا ، دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں…

بلوچستان،سردی میں اضافہ ، کوئٹہ منفی 2 ہوگیا

کوئٹہ : بلوچستان کے بیشتر شمالی علاقوں میں سردی میں اضافہ ہوا ہے، کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق وادیٔ کوئٹہ اور گردونواح میں گزشتہ روز کی نسبت سردی کی شدت میں اضافہ ہوا…

کوئٹہ، دودھ 20 روپے مہنگا

کوئٹہ : بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں ڈیری فارمز ایسو سی ایشن نے دودھ کی فی لیٹر قیمت میں20 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔ 20 روپے کے اضافے کے بعد وادیٔ کوئٹہ میں 1 لیٹر دودھ کی قیمت 140 روپے ہو گئی۔ڈیری فارمز ایسو سی ایشن کے مطابق کوئٹہ…

سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کر گئے

لاہور : سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کر گئے، سہیل اصغر گزشتہ ڈیڑھ سال سے علیل تھے۔ اہلیہ سہیل اصغر نے بتایا کہ ڈیڑھ سال قبل ان کا بڑی آنت کا آپریشن بھی ہوا لیکن وہ ٹھیک نہیں ہوسکے، سہیل اصغر ایک ہفتے سے اسپتال میں زیر علاج تھے، سہیل اصغر…