خدشہ ہے طالبان لڑکیوں کی تعلیم پرپابندی برقرار رکھیں گے ، ملالہ یوسفزئی
برطانیہ : نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ طالبان افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی برقرار رکھیں گے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ 1996 میں طالبان کے پہلے دورہ…
