لشکری رئیسانی کی یوسف رضا گیلانی و رضا ربانی سے ملاقات

متفقہ لائحہ عمل طے کیا جائے، لشکری رئیسانی کی بات چیت کوئٹہ , اسلام آباد : بلوچستان پیس فورم کے سربراہ و سابق سینیٹرنوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضاگیلانی اورسابق چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی اہم…

سلیکٹڈ حکومت سے نجات کا واحد راستہ پی ڈی ایم کی سیاسی اور جمہوری تحریک ہے ، نصراللہ زیرے

کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے زیر اہتمام پی ڈی ایم کی جانب سے اعلان کردہ17نومبر کو مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی اور 2دسمبر کوخان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کے جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں پارٹی ضلع کوئٹہ کے مختلف علاقائی یونٹوں کے زیر…

شرجیل میمن کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

کراچی :  پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی۔ سندھ ہائی کورٹ نے ای سی ایل سے نام خارج کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ اربوں روپے کی کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال اور غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس میں…

ظہور بلیدی نے محکموں کے قلمدانوں سے متعلق خبر کی تردید کر دی

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر و صوبائی وزیر میر ظہور احمد بلیدی نے محکموں کے قلمدانوں سے متعلق خبر کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ قلمدانوں سے متعلق مشاورت جاری ہے جلد حتمی شکل دیکر سامنے لائیں گے۔گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

صدر مملکت عارف علوی 2 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، گورنر، وزیراعلیٰ نے استقبال کیا

کوئٹہ : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ ائرپورٹ پر گورنر، وزیراعلیٰ بلوچستان اور اعلیٰ شخصیات نے استقبال کیا۔ ڈاکٹر عارف علوی کے ہمراہ خاتون اول بیگم ثمینہ علوی بھی ہیں۔ گورنر ہاؤس آمد پر بلوچستان کانسٹبلری کے…

وہ ریکارڈ جن کی وجہ سے یہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یاد رہے گا

متحدہ عرب امارات اور عمان میں ہونے والا ساتواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آسٹریلیا کی جیت کے ساتھ اختتام پذیر ہو چکا ہے لیکن ایک ماہ سے کچھ دن کم تک جاری رہنے والا یہ عالمی مقابلہ کئی باتوں کی وجہ سے شائقین کو عرصے تک یاد رہے گا۔ آئیے ان…

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میزیلس روبیلا کی ویکسی نیشن مہم کا افتتاح کر دیا

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میزیلس روبیلا کی ویکسی نیشن مہم کا افتتاح کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت صوبے کو میزیلس اور روبیلا سے پاک کرنا چاہتی ہے اس موقع پر وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ میزیلس روبیلا کے…

فٹبال ورلڈ کپ 2022 کوالیفائنگ راؤنڈ، فرانس نے قازقستان کو 8 گولز سے ہرا دیا

لاہور :  فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کوالیفائنگ راؤنڈ میں فرانس نے قازقستان کو آٹھ صفر سے شکست دے دی۔ سپر اسٹار کھلاڑی کیلین ایمباپے نے پہلی انٹرنیشنل ہیٹرک اسکور کر لی۔ دنیا کے پسندیدہ کھیل فٹ بال کے مقابلے جاری، پیرس میں ورلڈ کپ 2022 کا…

عدنان جیلانی ہدایت کار فیصل بخاری کی صلاحیتوں کے معترف

کراچی : سینئر اداکار عدنان جیلانی نے کہا ہے کہ فیصل بخاری ایک پروفیشنل ہدایتکار ہیں اور ان کے ساتھ ایک نئی ڈرامہ سیریل میں کام کر کے ان سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔ ایک انٹرویو میں عدنان جیلانی نے کہا کہ ہر ہدایتکار کا فنکاروں سے…

سونیا حسین ملک میں بڑھتی مہنگائی سے تنگ آ گئیں

کراچی : اداکارہ سونیا حسین بھی ملک میں بڑھتی مہنگائی سے تنگ آ گئیں۔  ایک ٹی وی پروگرام میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ مہنگائی کے ہاتھوں پوری قوم پریشان ہے اور مہنگائی ہے کہ تھمنے کا نام نہیں لے رہی جبکہ غیر ملکی کرنسی بھی وقتا فوقتا اوپر چلی…