ایوارڈ یافتہ ریپر ڈریک “گریمی ایوارڈز ” نامزدگیوں سے دستبردار

لاہور : ایوارڈ یافتہ کینیڈین ریپر ڈریک موسیقی کے اعلی ترین “گریمی ایوارڈز ” کی نامزدگیوں سے دستبردار ہو گئے۔ ڈریک کو 2 کیٹگریز میں نامزد کیا گیا تھا، تقریب 31 جولائی کو لاس اینجلس میں ہو گی۔ ریپر کا خیال ہے کہ انہیں صرف ریپر کی کیٹگری…

محمد وسیم نے پیرس اولمپکس 2024میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا اعلان کر دیا

کوئٹہ :  پاکستان کے مایہ ناز پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے پیرس اولمپکس 2024میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا اعلان کردیا۔باکسرمحمد وسیم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ابھی 2پروفیشنل فائٹس کے لیے تیاری کررہے ہیں جبکہ پیرس اولمپکس میں پاکستان…

امریکا کا بیجنگ میں شیڈول وِنٹر اولمپکس کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان

واشنگٹن : امریکا نے آئندہ سال بیجنگ میں شیڈول وِنٹر اولمپکس کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ دنیا کی دو بڑی طاقتوں امریکا اور چین کے درمیان انسانی حقوق کے نام پر چھڑنے والے سرد جنگ گرم ہونے لگی ہے ، امریکا اور چین میں سفارتی تعلقات…

ساجد خان کی 8 وکٹیں، پاک بنگلا دیش دوسرا ٹیسٹ یاد گار بن گیا

ڈھاکا :  پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ یاد گار بن گیا، ساجد خان نے 8 وکٹیں لے کر میچ میں جان ڈال دی۔ ساجد خان نے آف اسپن باؤلنگ کا شاندار مظاہرہ کیا اور 42رنز کے عوض بنگلا دیش کے 8کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔…

اومی کرون ویرینٹ زیادہ خطرناک نہیں ہے ، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہےکہ ایسے شواہد نہیں ملے کہ کورونا کا اومی کرون ویرینٹ ڈیلٹا ویرینٹ سے زیادہ خطرناک ہے۔ اومی کرون کے خلاف موجودہ ویکسین کے ناکام ہونے کا بھی امکان نہیں ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر برائے ایمرجنسیز ڈاکٹر ریان…

بھارتی چیف آف ڈیفنس بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 4 افراد ہلاک

نئی دہلی : بھارتی ریاست تامل ناڈو میں چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک، 3 زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹرمیں بھارت کے چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کے علاوہ اہلخانہ اور سٹاف…

بھارت کا زمین سے فضا میں عمودی سمت مار کرنے والے میزائل کا تجربہ

نئی دہلی : بھارت نے زمین سے فضا میں عمودی سمت مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی نیوی کیلئے تیار کردہ میزائل کا تجربہ اوڑیسہ کے ساحل کے قریب چندی پور کی ٹیسٹ رینج میں کیا گیا، بھارتی ادارے ڈیفنس ریسرچ اینڈ…

برونڈی : جیل میں آتشزدگی سے 38قیدی جل کر ہلاک

گیٹیگا : افریقی ملک برونڈی کی ایک جیل میں آتش زدگی سے 38 قیدی جل کر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برونڈی کے صدر مقام میں واقع جیل میں رات کے اندھیرے میں آگ بھڑک اٹھی۔ حکام کے مطابق 12افراد دم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے جبکہ…

جو بائیڈن اور پیوٹن کے مابین ویڈیو لنک رابطہ، اختلافی امور پر 2 گھنٹے سے زائد گفتگو

ماسکو : امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن کے درمیان ویڈیو لنک کے ذریعے رابطہ ہوا جس میں دو طرفہ امورزیر بحث آئے۔ روسی میڈیا کے مطابق دو گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی ورچوئل سمٹ میں روس اور امریکا کی کشیدگی زیر بحث…

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کی کرپشن پر12سال قید کی سزا برقرار

کوالالمپور : ملائیشیا کی کی عدالت نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی کرپشن پر12سال قید کی سزا کیخلاف اپیل مسترد کردی۔ ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو اربوں ڈالرکا کرپشن کرنے، منی لانڈرنگ اوراختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات پر…