افغانستان کی معاشی و اقتصادی مدد کیلئے دنیا کردار ادا کرے : ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان چاہتا ہے کہ افغانستان کی معاشی و اقتصادی مدد کیلئے دنیا کردار ادا کرے۔ ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد نے صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ او آئی سی وزراء خارجہ کا غیر…

بحرین کیساتھ مضبوط دفاعی اور معاشی تعلقات ترجیح ہیں : آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان بحرین کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، مضبوط دفاعی، سفارتی اور معاشی تعلقات ہماری ترجیح ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز(جی…

حکومت نے وزیراعظم کو ملنے والے تحائف کی تفصیل بتانے کیخلاف درخواست پر پھر مہلت مانگ لی

اسلام آباد : حکومت نے ایک بار پھر وزیر اعظم عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیل بتانے کیخلاف درخواست پر مہلت مانگ لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ تحائف کی تفصیل بتانے کیخلاف حکومتی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اٹارنی جنرل نے سپریم…

پنجاب میں پیپلز پارٹی کو گراس روٹ لیول پر مضبوط کرینگے : زرداری

لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب میں پیپلز پارٹی کو گراس روٹ لیول پر مضبوط کرینگے۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے مرحوم ارشد گھرکی کے گھر کا دورہ کیا اور مرحوم کے بیٹے ابوبکر گھرکی سے والد کی وفات…

مریم نواز نے جنید صفدر کی شادی سے متعلق بڑی درخواست کر دی

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید صفدر کی شادی سے متعلق بڑی درخواست کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے لکھا کہ میرے بیٹے جنید صفدر کی شادی نجی اور خاندانی معاملہ ہے،…

ٹیسٹ پاس کرنیوالے میڈیکل اسٹوڈنٹس کے انٹرویوز کوئٹہ کی بجائے انکے متعلقہ اضلاع میں ہونگے ، صوبائی…

کوئٹہ : صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ نے کہا ہے کہ وہ میڈیکل اسٹوڈنٹس جنہوں نے اپنا میڈیکل ٹیسٹ پاس کرلیا ہے انکے انٹرویوز کوئٹہ کے بجائے اب انکے متعلقہ اضلاع میں منعقد ہونگے طلباء کی پریشانیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے انکو ریلیف فراہم کرنے کے…

کوئٹہ حملے کی مذمت، حلقے کے تمام مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں ، نور محمد دمڑ

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی مرکزی رہنماء صوبائی وزیرخزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ حلقہ انتخاب کے دونوں اضلاع کے عوام کے تمام اجتماعی مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہے حلقے کے دونوں اضلاع میں جو بڑے درینہ اور عوام کے مشترکہ اجتماعی مسائل…

ہماری حکومت لوگوں کے روزگار کو تحفظ دینے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی ، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ہماری حکومت لوگوں کے روزگار کو تحفظ دینے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی صوبائی اسمبلی کی اپنی پہلی تقریر میں محکمہ مواصلات کے کنٹریکٹ ملازمین، بی ڈی اے ملازمین کی تنخواہوں کی…

جو غلط بیج جام کمال نے بویا ہے آج غریب عوام تباہی کی صورت میں بھگت رہے ہیں ، ثناء بلوچ

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے کہاہے کہ جو غلط بیج جام کمال نے بویا ہے آج بلوچستان کے عوام وہ غربت،تعلیمی،محرومی،صحت کی تباہی کی صورت میں بھگت رہے ہیں غلط پالیسیوں کے باعث بلوچستان احتجاجستان و ماتمستان بن…

ذاتی معاملات میں کسی کی مداخلت پسند نہیں، کام سے کام رکھتی ہوں : نیلم منیر

کراچی : اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہےکہ اپنے معاملات میں کسی کی مداخلت پسند نہیں کرتی، صرف کام سے کام رکھتی ہوں۔ ایک انٹرویو میں نیلم منیر نے کہا کہ میری پوری توجہ صرف اپنا کیریئر بنانے میں ہے، میرے بارے میں کون کیا سوچتاہے اور کیا رائے…