چاغی میں پاک ایران سرحد پر نئی گزرگاہ کا افتتاح

چاغی : بلوچستان کے ضلع چاغی میں راجے کے مقام پر پاک ایران سرحد پر ایک سرحدی گزرگاہ کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر منصور احمد بلوچ نے مقامی انتظامیہ، فرنٹیئر کور (ایف سی) حکام اور قبائلی عمائدین کے ہمراہ نئی گزرگاہ کا افتتاح…

سرگودھا میں سالانہ سپورٹس فیسٹیول، کبڈی مقابلے میں کھلاڑیوں نے عمدہ داﺅ پیچ لڑائے

سرگودھا : گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چک نمبر 47 شمالی میں سالانہ سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ فیسٹیول میں کبڈی کے فائنل میچ کو دیکھنے کےلئے طلباءکی بڑی تعداد نے شرکت کی، کھلاڑیوں کے داﺅ پیچ اور ڈھول کی تھاپ پر طلباءکے بھنگڑے نے سماں باندھ…

پاک ویسٹ انڈیز سیریز، مہمان ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی : ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر کھلاڑی کل سے پریکٹس کریں گے۔ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے انکار کے بعد ویسٹ انڈیز ٹیم کی سیریز کھیلنے پاکستان آمد ہو گئی، مہمان کھلاڑیوں…

سرگودھا انٹر کالجیٹ کرکٹ ٹورنامنٹ، خواتین کرکٹرز کے زوردار چوکے چھکے

سرگودھا : سرگودھا بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے انٹر کالجیٹ وو من کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلہ میں کرکٹ فائنل میچ کا انعقاد ہوا۔ جس میں دونوں ٹیموں نے خوبصورت کھیل کا مظاہرہ کیا، خواتین کرکٹرز نے زوردار چھکے اور چوکے لگا کر شائقین کو حیران کردیا۔…

قابل اعتراض ویڈیوز بنانے کا معاملہ،اداکارہ خوشبو کی عبوری ضمانت منظور

لاہور  : سٹیج اداکاراؤں کی قابل اعتراض ویڈیوز بنانے کے معاملے پر اداکارہ خوشبو کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔ لاہور کی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج نے تھیٹر میں سٹیج اداکاراؤں کی نازیبا ویڈیوز بنانے کے سکینڈل کے کیس کی سماعت کی ،…

کترینہ کیف اور وکی کوشل آج شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

ممبئی : بالی وڈ سپر سٹٓار کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل بھارتی ریاست راجھستان میں آج شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ کترینہ کیف کی عمر 38 سال ہے جبکہ اداکار وکی کوشل 33برس کے ہیں۔ جوڑے نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق سٹریمنگ ویب سائٹ…

ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کے لیے فوجی آپشنز تیار ہیں ، پینٹاگان

واشنگٹن : ایک امریکی اہلکار نے بتایا ہےکہ محکمہ دفاع پینٹاگان نے ایران کے ساتھ ویانا میں ہونے والے جوہری معاہدے پر مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں ایران سے نمٹنے کے لیے منصوبے تیار کیے ہیں اور ان منصوبوں میں آخری آپشن کے طور پر ایرانی جوہری…

فرانس نے بیجنگ اولمپکس میں سفارتی بائیکاٹ کرنے سے انکار کر دیا

پیرس : فرانس نے امریکا اور یورپی ممالک سمیت کینیڈا کی مخالفت کرتے ہوئے انسانی حقوق تنازع پر بیجنگ اولمپکس میں سفارتی بائیکاٹ کرنے سے انکار کر دیا۔ آئندہ سال فروری میں بیجنگ میں شیڈول وِنٹر اولمپکس کو انسانی حقوق کی پامالی کے حوالے سے…

اولاف شولز جرمنی کے نئے چانسلر منتخب، عہدے کا حلف اٹھا لیا

برلن :  اولاف شولز جرمنی کے نئے چانسلر منتخب ہو گئے، اس کے ساتھ ہی خاتون رہنما انگیلا میرکل کا سولہ سالہ دور اقتدار بھی اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ سوشل ڈیموکریٹ اولاف شولز نے جرمنی کے نئے چانسلر کے طور پر عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ انہوں نے…

لندن میں پاکستانی طلبا کے دو گروپوں میں جھگڑا، 6 افراد گرفتار

لندن : برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں محفل سماع کے دوران پاکستانی طلبا کے دو گروپوں میں جھگڑا ہو گیا، لندن پولیس نے چھ افراد گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔ برطانیہ کی مختلف یونیورسٹیز میں زیر تعلیم طلبہ کیلئے محفل قوالی کا اہتمام…