بلاول بھٹو آج لاہور پہنچیں گے، تنظیمی عہدیداروں کیساتھ ملاقاتیں شیڈول
لاہور : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج لاہور پہنچیں گے، بلاول بھٹو لاہور میں قیام کے دوران تنظیمی عہدیداروں کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو انتخابی حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔ بلاول بھٹو…
