خیبرپختونخوا : بلدیاتی انتخابات ، امیدواروں نے ضابطہ اخلاق کو پس پشت ڈال دیا
پشاور : خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے گہما گہمی عروج پر ہے۔ امیدواروں نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں کرتے پشاور میں بینرز اور پینا فلیکس لگا دیئے گئے۔
بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے سیاسی جماعتوں سمیت آزاد…
