برٹنی سپیئرز کو دستاویزات پر دستخط کرنے کا حق مل گیا

لاس اینجلس :  امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئرز نے کنزرویٹر شپ کے خاتمے کے بعد عدالتی دستاویزات پر دستخط کرنے کا حق جیت لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برٹنی سپیئرز نے گزشتہ ماہ 13 سالہ قانونی جنگ کے بعد والد جیمی سپیئرز سے 60 ملین ڈالر کی…

گلوکارعاطف اسلم کے ٹی وی ڈرامے کا پہلا ٹیزر جاری

لاہور : گلوکارہ عاطف اسلم کے آنیوالے ٹی وی ڈرامے کا پہلا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے جس میں عاطف اسلم کو دیکھا جاسکتاہے۔ عاطف اسلم کے ٹی وی ڈیبیو کی پہلی جھلک نے ان کے مداحوں کو دیوانہ کر دیا جس کے بعد نا صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی…

افغانستان میں غذائی بحران : عالمی ڈونرز کامنجمد فنڈز سےامداد کا فیصلہ

کابل : عالمی ڈورنرز نے افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے منجمد فنڈز سے 28 کروڑ ڈالر جاری کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ عالمی بینک کے مطابق یہ رقم صحت اور خوراک کے مسائل سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ کے ذیلی اداروں ورلڈ فوڈ پروگرام اور یونیسف…

روس یوکرائن پر دوبارہ حملے کی غلطی نہ کرے ، برطانوی وزیر خارجہ

لندن : برطانوی وزیر خارجہ لِز ٹرَس کے بقول اگر روس نے یوکرائن پر دوبارہ حملہ کیا تو اس کے نتائج برآمد ہوں گے۔ روس نے مبینہ طور پر یوکرائن کی سرحدوں کے قریب فوجی موجودگی بڑھا رکھی ہے۔ تاہم ماسکو نے ان الزامات کو رد کر دیا ہے۔ جی سیون ممالک…

کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کیساتھ امن مذاکرات پر توجہ دے : افغان طالبان

کابل : افغان طالبان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی ٹی) پاکستان کے ساتھ امن مذاکرات پر توجہ دے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان طالبان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان ہماری تحریک کا حصہ نہیں تھی اور کالعدم ٹی ٹی پی…

نائجیریا میں مسجد پر حملہ، 16 نمازی شہید

ابوجا : افریقی ملک نائجیریا میں دہشت گردوں کی مسجد پر فائرنگ سے 16 نمازی شہید ہوگئے جبکہ کئی افراد کو اغوا کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نائجیریا کے شمالی علاقے ماشیگو میں دہشت گردوں نے نماز کی ادائیگی کے دوران مسجد پر حملہ…

امریکا میں مہنگائی کا 39 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

واشنگٹن : امریکا میں مہنگائی کا 39 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ کنزیومر پرائس انڈیکس 6.8فیصد ہوگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس سے پہلے 1982 میں مہنگائی کی شرح چھ اعشاریہ آٹھ فیصد کو چھو گئی تھی۔ گزشتہ سال کی نسبت مہنگائی کی شرح میں چار اعشاریہ…

نیب کا احتساب کون کرے گا ، چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق صدر آصف علی زرداری کی بریت کیخلاف نیب اپیلوں پر سماعت۔ عدالت کا نیب پر اظہار برہمی، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ آپ پر سیاسی انجینیرنگ کا الزام ہے۔ ہم نیب کو کیوں نہ ذمہ دار ٹھہرائیں۔ آپ…