ہمیں پنجاب کی عوام کو ویکسینیٹ کر کے محفوظ بنانا ہے
لاہور : صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ ریچ ایوری ڈورویکسی نیشن مہم کے دوسرے مرحلے کے دوران ویکسی نیشن کا عمل کامیابی سے جاری ہے، ریچ ایوری ڈورویکسی نیشن مہم کے دوسرے مرحلے کے دوران 100 فیصدہدف کو حاصل کیاجائے گا۔
صوبائی…
