جوبائیڈن نے روسی صدر پیوٹن کو دھمکی دے دی

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے روسی صدر ولادمیر پیوٹن کو دھمکی دیتے ہوئےخبردار کیا ہے کہ اگر روس نے یوکرائن پر حملہ کیا تو اسے بھاری قیمت اٹھانا پڑے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے روسی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ…

لندن میں 30 فیصد کورونا مریضوں میں اومی کرون کی تصدیق

لندن : برطانیہ میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے ساتھ ساتھ لندن میں 30 فیصد مریضوں کے اومی کرون ویرینٹ سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی منسٹر مائیکل گوو کا کہنا ہے کہ لندن میں 30 فیصد مریض اومی کرون میں مبتلا پائے گئے ہیں۔ سائنس دانوں…

اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینٹ اہم دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

دبئی : اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینٹ اہم دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔ یہ کسی بھی اسرائیلی وزیر اعظم کا کسی خلیجی ملک کا پہلا دورہ ہے۔ دورے کے دوران نفتالی بینٹ یو اے ای کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان اور دیگر اعلیٰ حکام سے…

جاپان کا پاکستان پولیو پروگرام کے لئے 4.35 ملین ڈالر امداد کا اعلان

لاہور : جاپان نے پاکستان پولیو پروگرام کے لئے 4.35 ملین ڈالر امداد کا اعلان کر دیا، امداد ویکسین کی خریداری کے لئے استعمال ہوگی جس سے 24 ملین ویکسین کی خریداری ممکن ہوگی۔ جاپان کی طرف سے پاکستانی حکومت کو امداد کے تحفے سے پانچ سال تک…

وزیر اعظم کسانوں کے خلاف مودی کے نقش قدم پر چل رہے ہیں : شازیہ مری

سلام آباد: پیپلز پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے اپنے وعدہ کے مطابق کسان، مزدور، ہاری سب کو رلا دیا ہے۔ ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ وزیر اعظم نے کہا تھا میں ان کو رلاوں گا آج کسان بھی رو رہے ہیں،…

23 مارچ کو کوئی بدامنی ہوئی تو پی ڈی ایم ذمہ دار ہوگی ، وزیرداخلہ شیخ رشید

راولپنڈی : وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم سے کہا ہے 23 مارچ کو پریڈ ہوتی ہے، روڈز بند ہوتے ہیں، اگر 23 مارچ کو کوئی بدامنی ہوئی تو پی ڈی ایم ذمہ دار ہوگی۔ راولپنڈی میں زیر تعمیر ماں بچہ اسپتال کے دورے کے موقع پر میڈیا سے…

کراچی والوں سے زندہ رہنے کا حق چھینا جا رہا ہے ، فاروق ستار

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں سے زندہ رہنے کا بنیادی حق بھی چھینا جا رہا ہے، انسانوں کی کیٹیگری میں کراچی کے لوگوں کو نہیں لیا جاتا۔ڈاکٹر فاروق ستار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

رہنما پیپلزپارٹی شیری رحمان کا گیس بحران پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد : نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے گیس بحران پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک ٹویٹ میں سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ ‏آج کل گیس نا صنعتوں کو فراہم کی جا رہی نا ہی گھریلو صارفین کو، حکومت موجودہ ٹرمینلز کی صلاحیت کو…

حکومت منی بجٹ میں عوام مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کر رہی ہے : سینیٹر سلیم مانڈوی

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی نے کہا ہے کہ حکومت منی بجٹ میں عوام پر ریلیف کی بجائے مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی نے کہا کہ حکومت مزید نئے ٹیکس عائد کرنے کی تیاری کر رہی ہے جس کا…

اعلیٰ معیار کی ترقی اور غربت میں کمی چین اور پاکستان کے مشترکہ مقاصد ہیں ، وزیر اعلیٰ بلوچستان

اسلام آباد :  وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ اعلیٰ معیار کی ترقی اور غربت میں کمی چین اور پاکستان کے مشترکہ مقاصد ہیں، چین کا غربت کے خاتمے کا ماڈل پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک کے لیے ایک مثال کے طور پر کام کرتا ہے،ہمارے بامعنی تبادلے اور…