اے این پی عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے جدوجہد کر رہی ہے ، زمرک خان اچکزئی

کو ئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و صوبائی وزیر انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اے این پی عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پو را کر نے کے لئے جدوجہد کررہی ہے، کوئٹہ سمیت پشتون علاقوں میں اے این پی اپنی بساط کے مطابق ترقیاتی کاموں…

وفاقی حکومت بلوچستان کے معاملات پر دلچسپی نہیں لے رہی ہے ، مولانا عبدالواسع

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان کے معاملات میں دلچسپی نہیں لے رہی ہے جس کی وجہ سے معاملات گھمبیر ہوتے جار ہے ہیں بلوچستان کی پسماندگی اورغربت کے ذمہ دار ناکام سلیکٹڈ حکمران…

گوادر دھرنے کے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر تحریک بلوچستان بھر میں پھیل سکتی ہے ، ڈاکٹر مالک بلوچ

کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ تحریک کبھی بھی کمزور نہیں ہوتی آہستہ آہستہ وسعت آتی ہے جب تک موجودہ حکومت نے الیکشن کرانے کا اعلان کیا ہے تب تک پی ڈی ایم کی تحریک جاری رہے گی اور اب اس…

برائیڈل شو میں گرنے کے بعد اداکارہ علیزے شاہ کا بیان سامنے آ گیا

لاہور : برائیڈل شو کے دوران گرنے والی پاکستان کی معروف اور خوبرو ماڈل و اداکارہ علیزے شاہ کا بیان سامنے آ گیا۔ لاہور میں برائیڈل کٹیور ویک کے دوران اداکارہ علیزے شاہ ریمپ پر واک کرتے ہوئے توازن برقرار نہ رکھ سکی تھیں اور گر پڑی تھیں۔…

ویمنز ورلڈ کپ 4مارچ سے3اپریل تک نیوزی لینڈ میں ہوگا

آئی  سی سی نے ویمنزکرکٹ ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ ایونٹ میں آٹھ ٹیمیں اکتیس دن میں اکتیس میچز نیوزی لینڈ کے چھ وینیوز پر کھیلیں گی۔ افتتاحی میچ چارمارچ کونیوزی لینڈ اورویسٹ انڈیز کے درمیان ہوگا۔ روایتی حریف پاکستان…

بابر اعظم کی ٹی20 اور ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی

دبئی : آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے، پاکستانی کپتان بابر اعظم کی ٹی 20 اور ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی کا سامنا ہے۔ پاکستان کپتان بابر اعظم کی بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ سیریز میں ناقص کارکردگی سے ان کی رینکنگ…

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرا ٹی ٹونٹی ہرا کر سیریز جیت لی

لاہور :  پاکستان نے تین میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 9 رنز سے پچھاڑ کر سیریز جیت لی۔ آل راؤنڈ کارکردگی دکھانے پر شاداب خان مرد میدان قرار پائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے سیریز…

امریکا میں نئی تاریخ رقم ، اسلامو فوبیا کے خلاف بل منظور

واشنگٹن : امریکا میں نئی تاریخ رقم، امریکی ایوان نمائندگان میں اسلامو فوبیا کے خلاف بل منظورکر لیا گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹس نے 219 وو ٹ کے ساتھ اسلامو فوبیا کے خلاف بل کی حمایت کی جبکہ ری پبلکنز نے 212 ووٹ کے ساتھ اسلامو فوبیا…

اومی کرون کا پھیلاؤ روکنے کا بل برطانیہ میں منظور

لندن : اومی کرون کا پھیلاو روکنے کیلئے حکومتی اقدامات پر پارلیمنٹ میں ووٹنگ کے بعد خصوصی بل منظور کر لیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ میں ماسک لازمی پہننے کے اقدامات کے حق میں 441جبکہ مخالفت میں 41 ووٹ پڑے۔ بل کے تحت سینما، تھیٹرز اور میوزیم میں بھی…

بھارت کا جنگی جنون ، سپرسونک میزائل تارپیڈو سسٹم کا تجربہ

نئی دہلی : جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے اڑیسہ کے ساحل پر واقع عبدالکلام جزیرے سے طویل فاصلے تک مار کرنیوالے سپر سونک میزائل کے ذریعے تارپیڈو سسٹم کا تجربہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سسٹم کو آبدوز شکن جنگی صلاحیتیں بڑھانے کیلئے…