قوم چاہتی ہے عمران خان ان کی جان چھوڑ دیں ، مریم اورنگزیب
لاہور : مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قوم چاہتی ہے عمران خان ان کی جان چھوڑ دیں۔
مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 100 فیصد مہنگائی کر کے30 فیصد رعایت کا جھوٹ عوام کے ساتھ…
