جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ گوادر پہنچ گئے

گوادر : جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ گوادر پہنچ گئے۔آج شام دھرنا سے خطاب کریں گے۔حقوق دو بلوچستان کو دھرنے میں عوام کے ساتھ اظہار یکجتی کے لیے سابق ممبر قومی اسمبلی نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم لیاقت بلوچ گوادر پہنچ…

یوم شہدائے بانک کریمہ، کراچی سمیت بلوچستان بھر میں تقریبات کا انعقاد کیاجائے گا،بلوچ یکجہتی کمیٹی

کراچی : بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی، شال، تربت، ڈی جی خان، بارکھان، حب، اوتھل، خضدار،اور پنجگور کے ترجمان نے اپنے مشترکہ بیان میں بانک کریمہ کے یوم شہادت کے موقع پر کراچی سمیت بلوچستان بھر میں تقریبات کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بانک…

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں پولیو مہم کا آغاز کردیا

 لاہور  :  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلا کر صوبے بھر میں پانچ روزہ مہم کا آغاز کردیا۔ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ گھر گھر جا کر انسداد پولیو کے قطرے پلانے والے ورکرز قومی ہیرو ہیں۔ وزیراعلیٰ آفس لاہور میں…

وزیراعظم سے گورنر پنجاب کی ملاقات، دورہ برطانیہ پر بریفنگ دی

لاہور : وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چودھری سرور نے ملاقات کی جس کے دوران وزیراعظم کو اپنے دورہ برطانیہ پر تفصیلی بریفنگ دی۔ قبل ازیں وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے پر لاہور پہنچے تو گورنر محمد سرور اور وزیراعلی پنجاب عثمان…

عمران خان کی پالیسیوں کا ثمر، مہنگائی میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے : پرویز خٹک

نوشہرہ : وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن پاکستا ن کی عوام کا اعتماد کھو چکی ہے، عمران خان کی پالیسیوں کا ثمر، مہنگائی میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے، کرپشن کرنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے۔ نوشہرہ میں گفتگو کرتےہوئے وزیر دفاع…

قومی اسمبلی کا اجلاس 22دسمبر کوطلب کرلیا گیا

اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کے بجائے 22دسمبر کو طلب کرلیا ہے۔ صدر پاکستان کی جانب سے طلب کردہ قومی اسمبلی کا اجلاس اب بروز پیر 13دسمبر کے بجائے بدھ 22 دسمبر 2021 کو شام 4 بجے ہو گا ۔ ڈاکٹر عارف…

توہین عدالت کیس ، سابق چیف جج رانا شمیم پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ موخر

اسلام آباد :  اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج گلگت رانا شمیم پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ موخر کرتے ہوئے ایک بار پھر بیان حلفی طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں راناشمیم بیان حلفی کیس کی سماعت ہوئی، اٹارنی جنرل نے رانا شمیم…

وفاقی حکومت الیکشن کمیشن کو الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں فراہم کرنے کیلئے تیار

اسلام آباد : وفاقی حکومت الیکشن کمیشن کو الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں فراہم کرنے کے لئے تیار، وزارت سائنس ٹیکنالوجی نے الیکشن کمیشن کے خط کا جواب دے دیا۔ وزارت سائنس ٹیکنالوجی نے الیکشن کمیشن سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی خصوصیات مانگ لیں۔ الیکشن…

اغوا ہونے والی خواتین کی بازیابی کے لئے افغان حکام سے رابطے میں ہیں ، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ خواتین کی بازیابی کے لئے افغان حکام سے رابطے میں ہیں، متاثرہ خاندان مطمئن رہیں اب یہ ہماری جنگ ہے۔ گزشتہ روز پولیس نے کوئٹہ میں لڑکیوں پر تشدد کرنے اور برہنہ ویڈیوز بنانے میں…